”نو کنٹری فار اولڈ مین ،، کے لئے بہترین فلم کا ایوارڈ
پیر 28 جنوری 2008 19:07
(جاری ہے)
اس موقع پر بہترین اداکار کاایوارڈ برطانوی اداکار ڈینیئل ڈے لیوس کو دیا گیا تاہم انہوں نے یہ ایوارڈ گزشتہ ہفتے نیو یارک میں انتقال کر جانے والے 28 سالہ آسٹریلوی نژاد اداکار ہیتھ لیجر کے نام کردیا۔
50 سالہ ڈینیئل کو یہ ایوارڈ فلم ” ڈیئر ول بی بلڈ ،، میں تیل کی ایک بڑی کمپنی کے لالچی مالک کا کردار بہترین انداز میں ادا کرنے پر دیا گیا۔ تقریب میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ 66 سالہ برطانوی اداکارہ جولی کرسٹی کو دیا گیا۔ انہیں اس اعزاز کا مستحق فلم میں ایک بیمار عمر رسیدہ خاتون کا کردار بہترین انداز میں ادا کرنے پر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.