لاہور میں چونگی امر سدھو کے قریب واقع کمپیوٹر مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی ، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف

اتوار 3 فروری 2008 12:39

لاہور (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین03 فروری2008 ) لاہور میں چونگی امر سدھو کے قریب واقع کمپیوٹر مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی ہے ۔ فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ہے اور آگ بھجانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :