سینیٹ میں قائد حزب اختلاف میاں رضا ربانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اتوار 23 مارچ 2008 14:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2008ء) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میاں رضا ربانی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ان کا استعفی پارلیمانی روایات کا حصہ ہے ۔ نمائندہ کے مطابق نیا حکومتی اتحاد سینیٹ میں قائد ایوان کے نام کا اعلان کرے گا اور یہ استعفی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔

متعلقہ عنوان :