لاہور ہائی کورٹ میں فاسٹ بولر شعیب اختر کی سزا کیخلاف درخواست کی سماعت مکمل ، حکم امتناعی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

جمعہ 4 جولائی 2008 10:22

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 4جولائی 2008ء) لاہور ہائی کورٹ میں فاسٹ بولر شعیب اختر کی 70 لاکھ روپے جرمانے اور دو سال کی سزا کیخلاف درخواست کی سماعت مکمل ہو گئی ہے اور حکم امتناعی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :