عوام کو مہنگائی سے ریلیف نہیں ملا اور قیمتیں کم نہ ہوئیں تو غضب ناک عوام جنگ پر آمادہ ہو جائیں گے ۔مخدوم امین فہیم
پیر 14 جولائی 2008 23:06
(جاری ہے)
گاوٴں سنجرجونیجو میں سابق وفاقی وزیر شاہنواز جونیجو کی تیسری برسی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت بے اثر ہو کر رہ گئی ہے اور اہم باتیں پاکستان سے باہر بیٹھ کر طے کی جاتی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ میرا حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔پیر پگارا سے ملاقات پیر صاحب کی خالہ کی تعزیت کیلئے تھی البتہ ممتاز علی بھٹو اور غلام مصطفی جتوئی سے ان کی ملاقاتیں ضرور ہوئی ہیں۔ مخدوم امین فہیم نے کہا کہ صدر مشر ف کا مواخذہ موجودہ حکومت اور پارلیمنٹ کرسکتی ہے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی حالات کے تحت یرغمال بنی ہوئی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.