فلم خاموشی کا ریمیک ہالی وڈ میں،جینیفر آنسٹسن ہیروئن منتخب
منگل 12 اگست 2008 14:48
(جاری ہے)
بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس سے ٹیلی فونک بات چیت کرتے ہوئے سنجے پٹیل نے کہا کہ جینیفر انسٹن ان کے ریسٹورنٹ میں روز کھانا کھانے آتی تھیں ،لہذا میں نے انہیں بھارتی فلم خاموشی میں اداکارہ وحیدہ رحمن کی طرز پر کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے جس پر انہوں نے آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے فلم خاموشی کا اسکرپٹ طلب کیا ہے ۔
بھارتی فلم خاموشی کے ریمیک کے ٹائٹل کا نام سائیلنس ہوگا اور اس میں اداکارہ جینیفر آنسٹن کے علاوہ راجیش کھنہ اور دھرمیندر کی طرز پر کردار ادا کرنے کے لئے بریڈ پیٹ کیانو ریوز کے نام زیر غور ہیں ۔1569 میں بنائی گئی فلم خاموشی کی کہانی ایک نرس کے گرد گھومتی ہے جو کہ ایک نفسیاتی ہسپتال میں اپنے مریض سے محبت میں مبتلا ہوجاتی ہے لیکن آخرمیں وہ خود بھی اپناذ ہنی توازن کھودیتی ہے ۔سنجے پٹیل کا کہنا ہے کہ اگرچہ کہ ان کی فلم کی کہانی کا بنیادی پلاٹ وہی ہوگا ،لیکن یہ فلم سنجے لیلہ بھنسالی کی فلم خاموشی کی طرح میوزیکل نہیں ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.