بھارت ،اسپتال میں نئی ادویات کی آزمائش ،2 سالوں میں 49 نوزائیدہ بچے ہلاک
منگل 19 اگست 2008 15:26
(جاری ہے)
اسپتال کے مطابق اس دوران ادویات کے استعمال کے نتیجہ میں 49 بچے ہلاک ہوگئے۔
مختلف کمپنیوں کی جانب سے تیار کردہ یہ ادویات 42 مرتبہ اسپتال میں زیرعلاج بچوں پر آزمائی گئی۔ آل انڈیا میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے نئی ادویات کی آزمائش عالمی ادارہ صحت اور ایک امریکی ادارے کے تعاون سے کی تھی۔ بھارت میں کام کرنے والی سماجی اور غیر سرکاری تنظیموں نے اسپتال میں نوزائیدہ بچوں کی ان ہلاکتوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.