لندن ، اداکارہ ڈیمی مور کی فلم فلا لیس کا پریمئر ،اداکارہ ڈیمی مور اداکار ایشٹن کچر اور ڈائریکٹر مائیکل ریڈفورڈ شریک ہوئے
ہفتہ 29 نومبر 2008 12:56
(جاری ہے)
ڈیمی مور نے فلم میں ڈائمنڈ کمپنی کی ملازمہ کا کردار ادا کیا ہے جو اپنے سے جونیئر مرد ملازم کی ترقی پر مشتعل ہو جاتی ہے اور انتقام کے لئے ڈائمنڈ کمپنی سے ہیرا چرانے کا فیصلہ کرتی ہے۔
فلم میں اداکار مائیکل کین نے ڈیمی کے والد کا کردار ادا کیا ہے۔ ڈیمی مور نے مائیکل کین کے ساتھ کام کرنے کو ناقابل یقین تجربہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ حیرت انگیز اداکار ہیں۔ فلم فلالیس اٹھائیس نومبر سے لندن میں نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.