ممبئی بم دھماکے،پاکستان ملوث نہیں،چینی سرکاری میڈیا

جمعہ 2 جنوری 2009 11:12

بیجنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔02جنوری 2009 ء) سرکاری خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ممبئی واقعات میں ملوث دکن مجاہدین نامی تنظیم کا تعلق پاکستان سے ثابت نہیں ہوا ۔رپورٹ میں کہا گیاہے کہ اس بات کے کوئی شواہد نہیں مل سکے ہیں کہ یہ ملزمان پاکستان سے آئے تھے۔

متعلقہ عنوان :