بلو چستان حکومت نے پاک فضائیہ کو دی گئی ستر ہزار ایکٹر اراضی کی الا ٹمنٹ منسوخ کردی
ہفتہ 10 جنوری 2009 23:26
(جاری ہے)
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس مقصد کے لئے پی اے ایف کودی گئی ستر ہزار ایکٹر اراضی کی الا ٹمنٹ منسوخ کر دی جا ئے ۔اجلا س میں فیصلہ کیا گیاکہ ضلع کی سطح پر مجسٹر یٹسی نظام کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت سے سفارش کی جا ئے۔اجلا س میں ضلعی حکومتوں اورلوکل کو نسلز کے حسابا ت کا آڈٹ کر انے اور گر یڈسترہ کے افسران کے تقرروتبادلوں پر پابند ی اٹھا نے کا بھی فیصلہ کیاگیا ۔
پی اے ایف کو اراضی سا بق وزیراعلیٰ جام یوسف نے الا ٹ کی تھی اور بلو چستان اسمبلی کے موجو د ہ اسپیکر اسلم بھو تانی اس کے سخت مخالف تھے ۔دوسری طر ف قانو نماہر یں کا کہنا ہے کہ مسلح افواج دفاعی مقاصد کے لئے ملک کے کسی بھی حصے میں اراضی حاصل کرسکتی ہے اور الا ٹمنٹ منسوخ نہیں ہوسکتی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.