سوات، انصاف کے نام پر 17 سالہ لڑکی کو 34 کوڑوں کی سزا۔ اپ ڈیٹ
جمعہ 3 اپریل 2009 14:04
(جاری ہے)
طالبان کی جانب سے پہلے بھی بدکاری کے الزام میں کئی خواتین کو بندکمرے میں کوڑوں کی سزادی گئی تاہم یہ پہلا موقع کے کہ کسی خاتون کو سرعام کوڑے مارے گئے۔ویڈیو میں خاتون کی شدت دردسے چیخیں سنائی دے رہی ہیں جبکہ اسے تین افراد نے پکڑ رکھا ہے،ذرائع کے مطابق سرکی طرف بیٹھا ہواشخص خاتون کا چھوٹابھائی ہے۔
طالبان قیادت کاکہناہے کہ سوات میں امن معاہدے کے بعد کسی کو کوڑے نہیں مارے گئے جبکہ طالبان کے ترجمان مسلم خان کے مطابق ٹی وی چینلز پر ویڈیو دکھا نا امن معاہدہ سبوتاژ کر نے کی سازش ہے۔ یاد رہے کہ سوات میں نفاذ شریعت کے اعلان کے بعد سر عام کوڑے مارنے کی سزا کا یہ پہلا واقعہ ہے دریں اثناء مشیرداخلہ رحمان ملک نے سوات میں بچی کو کوڑے مارے جانے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حقائق جاننے کیلئے تحقیقات کاحکم دے دیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فاٹا میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔سوات میں امن کیلئے صوبائی حکومت نے معاہدہ کیا ہے، مناواں حملے کی ذمے داری بیت اللہ محسود نے قبول کی ہے حملوں کی تحقیقات میں کافی پیش رفت ہو ئی ہے اور نتائج کے قریب ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.