ٹونٹی ٹونٹی ڈی سی او کرکٹ کپ ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپیئن شپ 2009کا فائنل میچ ذیشان فاروق میموریل کرکٹ کلب نے جیت لیا
جمعرات 7 مئی 2009 17:32
(جاری ہے)
ڈی سی او فیصل آباد سعید اقبال واہلہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
جنہوں نے ذیشان فاروق میموریل کرکٹ کلب کے کپتان میاں جمشید اکبر کو وننگ ٹرافی دی۔مین آف دی میچ کا ایوارڈ احمد جونئیر کو دیا گیا۔ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین جناح کرکٹ کلب سمندری کے محمد آصف، بہترین باوٴلر لائلپور جمخانہ کے زین العابدین قرار پائے۔ٹورنامنٹ کے بہترین آل راوٴنڈر ذیشان فاروق میموریل کرکٹ کلب کے احمد جونیئر کو قراردیا گیا۔عمران مانا کو رٹورنامنٹ کی تیز ترین اننگ کھیلنے پر خصوصی پرائز دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارہے، احسن اقبال
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.