سندھ اسمبلی، شوگر ملز پر کنٹرول کا ترمیمی بل منظور
جمعہ 16 اکتوبر 2009 19:51
(جاری ہے)
اجلاس میں قائد ملت لیاقت علی خان کی اٹھاونویں برسی اور سانحہ کارساز کے شہدا ، لاہور ، پشاور اور کوئٹہ میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی میں جاں بحق ہونے والوں کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔
زاہد علی بھرگڑی نے وقفہ سوالات کے دوران اعتراف کیا کہ کچھ ماہی گیر ممنوعہ جال استعمال کررہے ہیں تاہم غیر قانونی جالوں کے خلاف کارروائی کے لیے پانچ ٹیمیں بنائی گئی ہیں اورنگرانی اور آپریشن کیلے بوٹس خرید لی گئی ہیں ،اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے اجلاس پیر کی صبح تک ملتوی کردیا ۔مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.