ڈرامہ سیریل ”خدا زمین سے گیا نہیں‘ ‘ 13 نومبر سے امریکہ‘ یورپ اور لندن کے ناظرین کیلئے پی ٹی وی گلوبل پر پیش کی جائے گی
اتوار 1 نومبر 2009 14:41
(جاری ہے)
16 اقساط پر مبنی اس سیریل کی کاسٹ میں ایوب کھوسو‘ نعمان اعجاز‘ عائشہ خان‘ راشد محمود‘ سارہ چودھری‘ رشید ناز‘ ارم اختر‘ سید جبران اور دیگر فنکار شامل ہیں۔ اس ڈرامہ سیل کے ایگزیکٹو پروڈیوسر خاور اظہر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے تعاون سے بنائی گئی اس ڈرامہ سیریل میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کے کئی حقیقی مناظر شامل ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی، سنیتا آہوجا
-
ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی تقریب کا کچرا ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
فلم مائیکل نے باکس آفس پر 1ارب ڈالرز کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا
-
دانیال ظفر نے اداکاری پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
مومنہ اقبال کودھمکیاں دینے کا مقدمہ، ثاقب چدھڑ اورانکی اہلیہ کی ضمانت میں توسیع
-
مومنہ اقبال ہراسگی کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
اریجیت سنگھ بہتر گلوکار ہونگے لیکن عاطف اسلم کی جگہ لینا ناممکن ہی: رفاقت علی خان
-
شاہ رخ نے اپنے دہلی والے گھر کی باقی منزلیں بھی 37 کروڑ میں خرید لیں
-
شادی اور طلاق میرا فیصلہ تھا، کسی اور کو اس کا قصور وار نہیں ٹھہراتی: میرا سیٹھی
-
’’ پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے‘‘
-
فلم ”ستلج “ پر پابندی پنجاب کی تاریخ کے درناک باب کو دبانے کی کوشش ہے، ایس یو ایف
-
دلجیت دوسانجھ کی فلم ستلج واٹس ایپ پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.