قومی مالیاتی ایوارڈ پراتفاق رائے صوبائی خودمختاری کی طرف اہم پیشرفت ہے،رہنماء ن لیگ
پیر 14 دسمبر 2009 15:53
(جاری ہے)
پنجاب اناج کا گھر ہے اور ملک میں غذا کا تقریباپچھتر فیصد مہیا کر نے کے علاوہ تقریبا ساٹھ فیصد افرادی قوت کا تعلق بھی پنجاب سے ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں بننے والی مصنوعات کا تقریبا ساٹھ فیصد پنجاب کے لوگ ہی خریدتے ہیں ۔اور بیرون ملک سے کثیر زر مبادلہ بھیجنے والی اکثریت کا تعلق بھی اسی صوبے سے ہے ۔ لیکن بدقسمتی سے اس صوبے میں اب تک کوئی بڑا ڈیم نہیں بننے دیا گیا۔ لہٰذا جس طرح پنجاب نے این ایف سی ایوارڈ کی تقسیم پر دوسرے صوبوں کے مطالبات مانے اسی طرح دوسری صوبائی حکومتیں بھی خصوصی طور پرپی پی پی سے تعلق رکھنے والی سندھ حکومت اور اے این پی سے تعلق رکھنے والی سرحد حکومت پنجاب پر رحم کریں اور کالا باغ ڈیم بننے دیں تاکہ سمندر میں ضائع ہونے والے پانی کو سٹور کیا جا سکے اور بجلی کی پیداوار بڑھا کر پورے ملک میں سستی اور وافر بجلی مہیا کی جاسکے اور پانی کے ضیاع کو روک کر ملک کی زرعی پیداوار میں اضافہ ہو سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.