ایلیٹ طبقہ زیادہ سے زیادہ 5فیصد ہے، اقلیت نے اکثریت کو ہائی جیک کر رکھا ہے ، ڈاکٹر فردوش عاشق اعوان
جمعرات 17 جون 2010 13:45
(جاری ہے)
معاشرے کیلئے کچھ نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ میں پچھلی حکومت میں تھی موجودہ حکومت میں بھی ہوں لیکن سابق حکومت نے جس طرح عیاشیاں کی ہیں موجودہ حکومت میں نہیں ہے۔
ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس میں جو کچھ خرچ ہوتا ہے وہ صدر یا وزیر اعظم کی ذات پر نہیں ہوتا۔ پچھلی حکومت میں ایوان صدر کے اندر طبلہ بجانے اور گانے کی محفلوں کا خرچ بھی بجٹ سے جاتا تھا لیکن اب کم از کم یہ سب کچھ نہیں ہو رہا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاست سے لے کر صحافت تک سب کچھ غریب کے نام پر ہو رہا ہے لیکن غریب کو کسی تک رسائی نہیں ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی ایک سوچ کا نام ہے یہ پالیسیوں سے ختم نہیں ہو گی اگر کوئی شخص اپنی چیز مہنگی بیچنے پر تلا ہوا ہے تو کون سی حکومت ہے جو اسے ٹھیک کرے گی۔ روٹی کپڑا اور مکان ہماری پارٹی کا منشور ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.