مخدوم جاوید ہاشمی روبصحت،دو روز تک جنرل ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کا امکان
جمعرات 29 جولائی 2010 17:52
(جاری ہے)
ڈاکٹر طارق صلاح الدین نے کہا کہ یہ امر باعث اطمینان ہے اور ہسپتال کی انتظامیہ اس بات پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہے کہ اس نے ہمیں اس امتحان میں کامیابی سے ہمکنار کیا۔
پرنسپل نے مزید کہا کہ مخدوم صاحب کے علاج میں تمام طبی عملے نے 24 گھنٹے مستعدی کے ساتھ اپنے پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دیئے اور دیگر مریضوں پر بھی بھرپور توجہ دی گئی جس کی وجہ سے کسی قسم کی شکایات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔گزشتہ روز مخدوم جاوید ہاشمی کا معائنہ کرنے والی میڈیکل ٹیم میں پروفیسر طارق صلاح الدین‘ پروفیسر غیاث النبی طیب‘ ایسوسی ایٹ پروفیسر نوید اشرف‘ ایسوسی ایٹ پروفیسر شاہد وحید‘ ام بنین اور ڈاکٹر جہانگیر شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.