پاکستان اور چین کے اشتراک سے تیار کردہ تیسرا پی این ایس سیف فریگیٹ پاک بحریہ کے حوالے کر دیا گیا،پاک چین دوستی لازوال ہے،تعاون کو مزید فروغ دیں گے، پاک بحریہ کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے ہر دم تیار ہے، ایڈمرل نعمان بشیر

بدھ 15 ستمبر 2010 19:55