لاہور: ڈینگی نے آج مزید چار افراد کی جان لے لی،ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 286 ہوگئی
بدھ 19 اکتوبر 2011 15:21
(جاری ہے)
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سروسز ہسپتال میں مغلپورہ کی ترپن سالہ مسرت بی بی اور گوجرانوالہ کا پینتالیس سالہ محمد یوسف اور جی او آر کی پچاس سالہ گڈی بی بی ڈینگی سے جاں بحق ہوگئے ۔
بادامی باغ کا پچاس سالہ منور گنگا رام، جناح ہسپتال میں کوٹ رادھا کشن کی پینتیس سالہ شاہین، منڈی بہاؤالدین کا پچپن سالہ شبیر حسین،جوہر ٹاؤن کا ستر سالہ اعجاز، اٹاری سروپا کا پینسٹھ سالہ عبدالستار اورشیخ زید میں کوٹ لکھپت کی ساٹھ سالہ راج بی بی ڈینگی سے جاں بحق ہوگئے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.