پیپلز پارٹی نے سینٹ انتخابات تک مسلم لیگ (ن) سے کسی قسم کی سیاسی محاذ آرائی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا،مارچ سے قبل (ن) لیگ کے انتہائی اقدام کی صورت میں بھی سسٹم کو غیر مستحکم ہونے سے بچانے کیلئے مشورے جاری ،(ن) لیگ کے جلسوں اور ریلیوں کا جواب نا گزیر ہوا تو حکمت عملی طے کی جائے گی ،یہ جوابی جلسے انتخابی مہم بھی ہونگے،ذرائع

بدھ 16 نومبر 2011 21:29