سینٹ اجلاس، وفاقی وزراء کی عدم موجودگی پر اراکین کا شدید احتجاج،چیئرمین سینٹ سے وفاقی وزراء کیخلاف سخت رولنگ دینے کا مطالبہ،وزراء کے جھنڈے، سیکیورٹی اور مراعات ایک ہفتے کیلئے معطل کر دی جائے، حکومت سینٹ کو گھاس نہیں ڈالتی، اراکین،اراکین کے تحفظات درست ہیں، قائد ایوان نیئر حسین بخاری، آپ کے نہ آنے کی وجہ سے ایوان کے پندرہ منٹ ضائع ہوئے،چیئرمین سینیٹ نے وزیر پٹرولیم کو ڈانٹ پلا دی، ایوان سے معذرت کرتا ہوں ، وزارت خارجہ میں اہم اجلاس تھا ، میں نے اپنا پیغام پہنچا دیا تھا،ڈاکٹر عاصم ، مجھے وفاقی وزیر کی طرف سے کوئی پیغام نہیں ملا، نیئر حسین بخاری

بدھ 1 فروری 2012 22:43