پاکستان کے راستے نیٹو سپلائی کی بحالی کیلئے پرامیدہوں، جان ایلن،نہیں جانتا بحالی میں کتنا وقت لگے گا ، نیٹو سربراہ اجلاس میں سپلائی بحالی کے حوالے کوئی پیش رفت نہ ہوئی تو مایوسی نہیں ہو گی، پاکستان سے معاہدے کی کوئی جلدی نہیں ،ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن کاانٹرویو
اتوار 20 مئی 2012 20:28
(جاری ہے)
اتوارکوامریکی خبررساں ادارے کودیئے گئے انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ شکاگو میں جاری اجلاس کے اختتام تک نیٹو سپلائی بحال نہ ہونے کے امکان پر افسوس نہیں ہوگا ۔
انہوں نے کہاکہ وہ وہ پر امید ہیں کہ پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائی بحال کر دی جائے گی لیکن اس بارے میں کوئی حتمی وقت نہیں دیا جاسکتا۔ امریکی جنرل سے پوچھے گئے ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کے حوالے سے ہمیں پاکستان کے ساتھ معاہدے کی کوئی جلدی نہیں ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.