توہین عدالت قانون کیس کا فیصلہ محفوظ، ساڑھے 3 بجے سنایا جائیگا
جمعہ 3 اگست 2012 13:00
(جاری ہے)
جسٹس خلجی عارف حسین نے کہا کہ آرٹیکل 204 میں جج اورعدالت علیحدہ علیحدہ استعمال کیے جاتے ہیں۔
جسٹس خلجی عارف حسین نے کہا کہ عدالت میں بیٹھا ہوا جج، جج بھی ہوتا ہے اورعدالت بھی لیکن جب جج موٹروے پرگاڑی چلا رہا ہوتواس وقت صرف جج ہوتا ہے عدالت نہیں۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ جج اگر موٹر وے پر ازخود نوٹس لے گا تو یہ عدالتی حکم ہی ہو گا۔ عرفان قادر نے کہا کہ آئین کی زبان کو ایسے پڑھنا ہے کہ وہ قانون کی زبان سے مطابقت ثابت کرے ۔ ذاتی حیثیت میں کسی کوکوئی استثنٰی حاصل نہیں۔ وقت آگیا ہے کہ عدالتیں تحمل سے کام لیں تاکہ جمہوریت مضبوط ہو عدلیہ، مقننہ اورانتظامیہ ہاتھ میں ہاتھ ڈال کرملک کی ترقی کے لیے چلیں ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ کسی کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر چلنا عدالتوں کا کام نہیں۔ عدالتیں غیرجانبدارہوتی ہیں اور مک مکا نہیں کیا کرتیں۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ انہوں نے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر چلنے والی بات مثبت اندازمیں کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.