
Contempt Of Court - Urdu News
توہین عدالت ۔ متعلقہ خبریں
-
سوات میں جنرل بس اسٹینڈ کی منتقلی کے خلاف احتجاج، تاجروں اور ٹرانسپورٹروں کا دھرنا
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
’’ کراچی چلڈرن غزہ مارچ ‘‘کل شاہراہ قائدین پرہوگا ، حافظ نعیم الرحمن خصوصی خطاب کریں گے
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
چیئرمین نیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کے وکلا ء حتمی بحث کیلئے طلب
نیب کی جانب سے ہمیشہ تاخیر کی جاتی ہے، وکلا ء اکثر عدالت میں آتے ہی نہیں ،پیش ہوں تو صرف مہلت مانگی جاتی ہے‘ چیف جسٹس
پیر 15 ستمبر 2025 - -
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف کام کی جگہ پر ہراساں کرنے کی شکایت دائر
ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی جانب سے جسٹس سرفرازڈوگر کے خلاف کارروائی کی استدعا کردی گئی
ساجد علی پیر 15 ستمبر 2025 -
-
کراچی کے بعض ٹاونز اوذیڈ ٹی گرانٹ میں عدم اضافے کو بنیاد بناکر ملازمین کو دوماہ سے اضافی تنخواہ ادا نہیں کررہے ہیں،سجن یونین
اتوار 14 ستمبر 2025 -
توہین عدالت سے متعلقہ تصاویر
-
‘لاہور ہائیکورٹ‘عدالتی حکم کے باوجود خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیخلاف درخواست نہ نمٹانے پرتوہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی
اتوار 14 ستمبر 2025 - -
خسرو بختیار ،ہاشم جواں بخت کے ناجائز اثاثہ جات سے متعلق درخواست پر سماعت (آج)
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں ڈویژن بنچ درخواست پرسماعت کریگا
اتوار 14 ستمبر 2025 - -
ایمان مزاری کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سے مکالمے کی فوٹیج محفوظ کرنے کی درخواست
ہفتہ 13 ستمبر 2025 - -
سی ڈی اے کو2 ہفتے میں ریڑھی بانوں کو ریگولرائز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ کا ریڑھی بانوں کے خلاف آپریشن پر حکم امتناع برقرار
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
لاہورہائیکورٹ کا واسا پائپ فٹر کو نو سالہ بقایا جات ادا کرنے کا حکم
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
واسا کے پائپ فٹر کو 9سال کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی، غیر تسلی بخش جواب پر عدالت برہم
جمعہ 12 ستمبر 2025 -
-
’ایمان مزاری میری بیٹیوں کی طرح ہے‘ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایمان مزاری سے متعلق ریمارکس پر وضاحت
سماعت کے دوران میری گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
فیضان ہاشمی جمعہ 12 ستمبر 2025 -
-
ہائیکورٹ،ماہ رنگ بلوچ کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست کی سماعت ملتوی
جمعرات 11 ستمبر 2025 - -
صحابہ کرام حضور ﷺ کے تربیت یافتہ،نبوت اور کار نبوت کے عینی گواہ ہیں،مولانا قاضی محمود الحسن اشرف
عقیدہ ختم نبوت و ناموس رسالت ﷺ و ناموس صحابہ و اہلبیت کے تحفظ کے لیے تمام دینی جماعتیں اور مکاتب فکر متفق ہیں
جمعرات 11 ستمبر 2025 - -
’آپ کو اپنا منہ بند رکھنا چاہیئے اگر کسی دن میں نے پکڑلیا ناں‘
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا ایڈوکیٹ ایمان مزاری سے تلخ مکالمہ
ساجد علی جمعرات 11 ستمبر 2025 -
-
توہین عدالت کیس‘خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیخلاف درخواست نہ نمٹانے پر چیئرمین نیب 15 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین نیب کو طلب کرلیا
انسداد بدعنوانی کا ادارہ عدالتی حکم پر عمل درآمد کرنے میں ناکام رہا‘درخواست گزار
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین نیب 15 ستمبرکو ذاتی حیثیت میں طلب
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
ٹی ایم سیز کی ریٹائر ملازمین پنشن ملنے کے انتظار میں قبرستان کا رخ کرنے لگے
ایک ماہ کے دوران موڑرو میر بحر ٹاؤن کی ٹیچر ثریا بی بی کے بعد فرزانہ انصاری بھی خالق حقیقی سے جاملیں,رہنماؤں کا اظہار افسوس
منگل 9 ستمبر 2025 - -
ای سی ایل سے اعظم سواتی کا نام نہ نکالنے کی درخواست پر فریقین کو توہین عدالت کے نوٹس جاری ‘ 14روزمیں جواب طلب کرلیا
منگل 9 ستمبر 2025 -
Latest News about Contempt Of Court in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Contempt Of Court. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
توہین عدالت سے متعلقہ مضامین
-
چیلنجز کی رولر کوسٹر اور منصف اعلی کا ڈیم پراجیکٹ
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر کرپشن کے الزامات عائد کرنا میرے نزدیک غیر مناسب اور قبل از وقت ہے، جب تک ان الزامات کو ثابت کرنے کیلئے ٹھوس شواہد موجود نہ ہوں ملک کے سابق چیف جسٹس پر اس طرح کیچڑ اچھالنا ..
-
میمو سکینڈل کی تحقیقات، کس کس کا سر لیں گی!!
(ن) لیگ سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے اپنی نظریں سپریم کورٹ کے فیصلے پر لگا رکھی ہیں، مارچ کے اواخر میں توہین عدالت کیس کے فیصلے کا امکان ہے جبکہ میمو گیٹ سکینڈل کی تحقیقات بھی منطقی انجام کی طرف جا رہی ..
-
گیلانی پر فرد جرم عائد!!
نئے وزیراعظم کیلئے ہما کس کے سر پر بیٹھے گا!! توہین عدالت کیس کے منطقی انجام تک پہنچنے میں زیادہ دن نہیں لگیں گے۔
مزید مضامین
توہین عدالت سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.