ایران خلیجی فضاء میں امریکی ڈرون طیارے کو نشانہ بنانے سے احتراز کرے‘امریکہ
یکم نومبر کو بغیر پائلٹ طیارہ عالمی سمندری حدود کی معمول کی نگرانی کی پرواز پر تھا ، اسے ایران کے دو جنگی جہازوں نے گھیرے میں لینے کی کوشش کی، ایرانی طیاروں سے ڈرون طیارے پر فائرنگ کی گئی، ایرانی حکومت کو آگاہ کر دیا ہے کہ خلیج میں عالمی سمندری حدود کی نگرانی کے لیے ہمارے مشن جاری رہیں گے، علاقائی سلامتی کے لیے امریکی جہازوں کی سمندری فضاء میں پروازیں بنیادی ذمہ داری ہے، ایران ہمارے طیاروں کو نشانہ بنانے کی حماقت نہ کرے، ہمارے سامنے کئی آپشن ہیں، خطے میں ہم اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے عسکری اور سفارتی دونوں آپشن استعمال کریں گے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان جارج لٹل کا بیان
جمعہ 9 نومبر 2012 13:36
(جاری ہے)
پینٹاگان کے ترجمان نے بتایا کہ انہوں نے ایرانی حکومت کو آگاہ کر دیا ہے کہ خلیج میں عالمی سمندری حدود کی نگرانی کے لیے ہمارے مشن جاری رہیں گے کیونکہ علاقائی سلامتی کے لیے امریکی جہازوں کی سمندری فضاء میں پروازیں ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔
ایران ہمارے طیاروں کو نشانہ بنانے کی حماقت نہ کرے۔جارج لٹل نے کہا ہے کہ ہمارے سامنے کئی آپشن ہیں۔ خطے میں ہم اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے عسکری اور سفارتی دونوں آپشن استعمال کریں گے۔ ضرورت پڑنے پر خطرہ بننے والے ملکوں کے جنگی جہازوں کے خلاف فوجی کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
9مئی کیسز،عدالتوں میں پیش نہ ہونے پر 14ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.