ممنوعہ ادویات کا استعمال، کھلاڑیوں پر 4 سال پابندی کا فیصلہ

منگل 20 نومبر 2012 16:50

لوزان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 20نومبر 2012ء)ورلڈ انٹی ڈوپنگ ایجنسی نے ڈویپنگ سکینڈل میں ملوث کھلاڑیوں پر پابندی دو سال سے بڑھ کر 4 سال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

(جاری ہے)

رپورٹس کے مطابق غیر قانونی ادویات سے استعمال کرنے والے کھلاڑی کو اس وقت صرف دو سال کی پابندی لگائی جاتی ہے۔ انٹی ڈوپنگ ایجنسی نے کہا کہ اس طرح کھیل کو شفاف بنانے میں مدد ملے گی۔