ونیزویلا کے صدر ہوگوشاویز کی طبیعت بہتر نہ ہو سکی ، ہوگوشاویز10 جنوری کوآئندہ مدت کیلئے حلف برداری کی تقریب میں میں شرکت نہ کر سکے تو وہ صدر رہ سکتے ہیں، نائب صد ر نکولس مدورو کاقوم سے خطاب
ہفتہ 5 جنوری 2013 13:18
(جاری ہے)
سرکاری ٹی وی سے اپنے خطاب میں نائب صدر نے کہاکہ ملکی آئین اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ صدر بعد میں اعلیٰ عدلیہ کے سامنے حلف اٹھا سکتے ہیں۔
کیوبا میں کینسر کے آپریشن کے بعد انفیکشن کا شکار شاویز کو دس جنوری کو آئندہ چھ برس کے لیے بطور صدر اپنے عہدے کا حلف اٹھانا ہے تاہم گزشتہ ماہ کی گیارہ تاریخ سے وہ عوامی سطح پر نظر نہیں آئے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ وینزویلا کے آئین کے مطابق اگر صدر شاویز اپنے عہدے کا حلف نہ اٹھا سکے یا وہ وفات پا گئے تو تیس دنوں کے اندر نئے انتخابات کا منعقد کروانا لازمی ہو گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.