کھیل کو ممنوعہ ادویات سے پاک کرنے کیلئے لانس آرم سٹرانگ کا عطیہ
جمعرات 10 جنوری 2013 13:25
(جاری ہے)
امریکن اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے چیف ٹارویس نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ لانس آرم اسٹرونگ نے دو ہزار چار میں کھیلوں کو ممنوعہ ادویات سے پاک کرنے کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کے لیے امریکن اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کو دو لاکھ پچاس ہزار ڈالر کی امداد دی۔
ان کا کہنا تھا کہ لانس آرم اسٹرونگ نے سائیکلنگ کی سب سے بڑی تنظیم انٹرنیشنل سائیکلنگ ایونین کو بھی ایک لاکھ ڈالر کی رقم بطور تحفہ پیش کی۔ ریکارڈ سات مرتبہ سائیکلنگ کا سب سے پریمئر ایونٹ ٹوری ڈی فرانس جیتنے والے امریکا کے لانس آرم اسٹرونگ کو انٹرنیشنل سائیکلنگ یونین نے گذشتہ سال ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر لائف ٹائم بین کرتے ہوئے تمام اعزازات سے محروم کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.