زاہد حسین بخاری کی ارسلان افتخار کیخلاف انگلینڈ میں کارروائی کیلئے برطانوی ماہرین سے مشاورت کے بعدواپسی
جمعرات 10 جنوری 2013 18:54
(جاری ہے)
جمعرات کو لاہورآمدپر میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے زاہد حسین بخاری نے کہاکہ دورہ برطانیہ کے دوران انگلینڈکے قانونی ماہرین سے مشاورت کی ہے ، مشاورت کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈاکٹر ارسلان افتخار کے خلاف کئی سول اور رفوج داری مقدمات کے ذریعے کارروائی کی جاسکتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ دورہ لندن کے دوران انگلینڈ کی لاء فارمز کو مطلوبہ دستاویزات فراہم نہیں کرسکا یہ دستاویزات اب یہاں سے لندن بھجوائی جائیں گی جس کے بعد وہاں سے حتمی رائے سامنے آئے گی ۔ انہوں نے کہاکہ قانون مشاورت مکمل کرنے کے بعد وہ ملک ریاض کو ساری صورتحال سے آگاہ کریں گے ۔ اس کے بعد ڈاکٹر ارسلان افتخار کے خلاف کارروائی کا حمتی فیصلہ کیاجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.