خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بہبود آبادی کا اجلاس،مجوزہ پاپولیشن پالیسی میں نوجوانوں کیلئے تجویز کردہ اقدامات،18ویں آئینی ترمیم کے تحت وزارت بہبود آبادی کی نئی پالیسی،ماؤں اور بچوں کی صحت کیلئے ضروری حفظان صحت کی معلومات اور عام بیماریوں کا علاج ،مختلف این جی اوز کی تفصیل کے امورزیر بحث
بدھ 30 جنوری 2013 21:49
(جاری ہے)
اجلاس میں لڑکیوں کی کم عمری میں شادی سے متعلق والدین میں شعور اجاگر کرنے کیلئے محکمہ بہبود آبادی کی طرف سے مختلف طور طریقوں پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی عبد الاکبر خان کے نقطہ اعتراض جو ضلعی آفسر کا اصغر خان کے دور حکومت میں36 تقرریوں کے بارے میں تھا پر تفصیلی غور و خوض کے بعد ان کی درخواست پر کمیٹی کے آئندہ اجلاس تک موخر کر دیا گیا جبکہ آئندہ اجلاس میں مردان میں غیر قانونی اور ناجائز طریقے سے تقرریوں پر بھی تفصیل کے ساتھ بحث ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.