خیبر ایجنسی‘ باڑا میں بچوں کو پولیوقطرے پلانے والے خاندان کو شدت پسندوں نے یرغمال بنالیا، سنگین نتائج کی دھمکیاں‘20 ہزارروپے جرمانہ عائد کر کے رہائی
ہفتہ 9 مارچ 2013 15:46
(جاری ہے)
برطانوی ویب سائیٹ کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے باڑا میں بچوں کو پولیو قطرے پلانے والے ایک خاندان کو شدت پسندوں نے یر غمال بنا لیا، پولیو کے قطرے پلوانے کے جرم میں اس خاندان پر20 ہزارروپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ۔
شدت پسندوں نے دھمکی دی ہے کہ جرمانہ نہ دینے پر پولیو قطرے پلانے والے خاندان کے خلاف سخت کارروائی کی جا ئے گی۔شدت پسندوں کے خوف سے اب مقامی آبادی نے پولیو مہم کا بائیکاٹ کردیا ہے، لوگوں نے کہا ہے کہ وہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلوا کر خاندان کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.