میمو کیس :حسین حقانی کی استثنیٰ کی در خواست مسترد، پیشی کیلئے آخری موقع

پیر 11 مارچ 2013 11:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2013ء) سپریم کورٹ نے میمو کیس میں حسین حقانی کی وکیل عاصمہ جہانگیر کی استثنیٰ کی در خواست مسترد کر تے ہو ئے انہیں عدالت میں پیش ہونے کیلئے آخری مہلت دی ہے۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریماکس دیئے کہ حسین حقانی بیان حلفی دے کر گئے کہ 4ہفتے میں واپس آئیں گے،حسین حقانی کو عدالت میں دیئے گئے بیان حلفی کا احترام کرنا چاہیے۔

(جاری ہے)

عدالت نے انہیں پیش ہونے کیلئے آخری مہلت دیتے ہو ئے حکم دیا ہے کہحسین حقانی اپنی واپسی کا خود فیصلہ کریں اور تین ہفتے میں عدالت کے روبرو پیش ہوں,ملک میں جمہوری نظام ہے ،انہیں سیکیورٹی کے لیے حکومتی اقدامات بھی قابل تعریف ہیں،تاہم پیشی سے استثنیٰ نہیں دیا جا سکتا اور پیش نہ ہونے کی صورت میں حسین حقانی کے پاسپورٹ کی منسوخی سمیت بہت سے آپشنز موجود

متعلقہ عنوان :