مشرف کے کاغذات نامزدگی؛ این اے 48 پرفیصلہ محفوظ، این اے 32 پر پیشی کا حکم
جمعرات 11 اپریل 2013 17:24
(جاری ہے)
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 48 اسلام آباد سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں پرویز مشرف کی اپیل کی سماعت ہوئی، سابق صدر پرویزمشرف کے وکیل ملک قمر افضل نے مؤقف اختیار کیا کہ 180 دن سے زائد بیرون ملک قیام پر ٹیکس ادائیگی پر استثنیٰ حاصل ہوتا ہے جس پر ٹریبونل نے ان سے ٹیکس ادائیگی سے استثنیٰ کا قانون دکھانے کی ہدایت کی ، دلائل مکمل ہونے کے بعد ٹریبونل نے اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
دوسری جانب پشاور ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے این اے 32 چترال سے پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر اعتراض پر سابق صدرپرویزمشرف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ 16 اپریل کوعدالت میں پیش ہوکر اپنے اوپر لگائے گئے اعتراضات پرصفائی پیش کریں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.