دہشتگرد حملے صرف ایم کیو ایم پر نہیں ہورہے، نگران وفاقی وزیر داخلہ
اتوار 5 مئی 2013 14:43
(جاری ہے)
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات کے موقع پر ووٹر ٹرن آوٹ اچھا ہوگا، حکومت انتخابات کے موقع پر امن و امان کے قیام کےلئے بھر پور اقدامات کررہی ہے، انتخابات میں فوج اور ایف سی بھی تعینات کی گئی ہے اس کے علاوہ تمام جماعتوں کو سیکیورٹی فراہم کریں گے۔
ملک حبیب کا کہنا تھا کہ کراچی میں کئے گئے حالیہ بم دھماکوں میں مماثلت پائی جاتی ہے تمام دھماکے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیے گئے۔حملے صرف ایم کیوایم پر نہیں بلکہ جماعت اسلامی اورمسلم لیگ (ن) پربھی ہورہے ہیں تاہم مخصوص مائنڈ سیٹ کو بدلنے میں وقت لگے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.