باجوڑ ایجنسی ، پولیو کی ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،پولیو ورکر کی حفاظت پر مامور لیویز اہلکار جاں بحق
پیر 20 مئی 2013 13:38
(جاری ہے)
واقع کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی اہلکاروں نے بڑی تعداد میں پہنچ کرملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں پر حملے ہوتے رہے ہیں، رواں برس 29جنوری کو صوابی میں پولیوٹیم پر حملہ کیاگیا جس کے نتیجے میں ان کی حفاظت پرمامور پولیس اہلکار مارا گیا۔31 جنوری کو کرم ایجنسی میں دھماکے میں 2 پولیو ورکرزجاں بحق ہوگئے تھے۔ 10 اپریل کو مردان میں ٹیم کو نشانہ بنایاگیا جس میں اہلکارجاں بحق ہوا۔16 اپریل کو کراچی میں پولیوٹیم پر فائرنگ کے بعد مہم موٴخر کردی گئی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.