ملک بھر میں دس لاکھ سے زیادہ تھیلسیمیا کے مریض ہیں ،مو ذی امراض میں مبتلا بچوں اور بڑوں کو زندگی کی حقیقی خو شیاں دینے کے لئے خون کے زیادہ سے زیادہ عطیات دیئے جائیں،خون کا عطیہ دے کر لوگوں کو مہلک بیماریوں سے بچانے کی کو شش عبادت کے مترادف ہے، وائس چانسلر جی سی یو نیورسٹی پر وفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین کا سیمینار سے خطاب
بدھ 22 مئی 2013 17:29
(جاری ہے)
ڈین فیکلٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالو جی ڈاکٹر نو رین عزیز قریشی، ڈائریکٹر میڈیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر ریاض حسین ڈب،ڈائریکٹر امُور طلباء ڈاکٹر ندیم سہیل، ڈاکٹر شعیب احمد ملک، ڈاکٹر رافعہ امتیاز ، ڈاکٹر اویس بن انعام، ڈاکٹر محمد آصف سلیم اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
رجسٹر ار محمد ایوب ، ڈین آف سو شل سائنسز ڈاکٹر پرویز عظیم، ڈائریکٹر (ایڈمن)چوہد ری محمد مشتاق ، ڈاکٹر زبیر صدیقی فیکلٹی ممبران اور مختلف تعلیمی شعبوں سے تعلق رکھنے والے طلباء و طا لبات کی خا صی تعدا دتقریب میں مو جو د تھی۔ وائس چانسلر نے جا معہ کی بلڈ ڈو نر سو سائٹی کو ممکنہ سہو لتیں فراہم کر نے کی یقین دہانی کر اتے ہو ئے کہا کہ طلباء سو سائٹی کے پلیٹ فارم سے رضا کا رانہ طور پر خون کے زیادہ سے زیادہ عطیات فراہم کر کے بیک وقت حصولِ تعلیم اور معاشرے کی خدمت کا فریضہ انجام دے سکتے ہیں اُنہوں نے سُند س فاؤنڈیشن اور انتقال خون کے لئے کام کر نے والے دیگر اداروں کے نمائندوں کی تقریب میں شمولیت کو خوش آئندہ قرار دیتے ہو ئے کہا کہ یو نیورسٹی میں عطیہ خون کے سلسلے میں قا ئم کی گئی سو سا ئٹی سماجی خدمت کے شعبے میں نہایت مو ثر کر دار ادا کرے گی ڈاکٹر ریاض حسین ڈب نے کہا کہ جی سی یو نیو رسٹی کی نظامت میڈیکل سائنسز نے ڈ ینگی اور دیگر مہلک بیما ریوں سے بچاؤ اور صحت کے حو الے سے متعدد آگاہی پر وگرام منعقد کرا ئے ہیں جبکہ طلباء اور فیکلٹی ممبران کو شیڈول کے مطابق سینئر ڈاکٹروں کی نگرانی میں مختلف بیما ریوں کی تشخیص، علاج معالجے اور طبی مشو روں کی معیاری سہو لیات فراہم کی جا رہی ہیں سیمینا ر میں ڈاکٹر شعیب اور ڈاکٹر را فعہ نے انتقال خون، بلڈ گروپ و ڈونر کی اہمیت اور عطیہ خون کے طریقِ کار اور فوائدکے حو الے سے معلومات افزا بریفنگ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.