گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طالب علموں نے انتخابی دھاندلی کا توڑ کرلیا،نیاالیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کیلئے ڈیجیٹل بیلٹ مشین تیار، ووٹر جونہی اپنا شناختی کارڈ نمبر اور انگوٹھا مشین میں فیڈ کرے گا تو بلا تاخیر نادرا اس کے کوائف اور انگوٹھے کی تصدیق کردے گا
ہفتہ 1 جون 2013 19:59
(جاری ہے)
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طالب علموں نیالیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کیلئے ایسا ڈیجیٹل بیلٹ مشین تیار کیا ہے جس کے ذریعے ووٹر جونہی اپنا شناختی کارڈ نمبر اور انگوٹھا مشین میں فیڈ کرے گا تو بلا تاخیر نادرا اس کے کوائف اور انگوٹھے کی تصدیق کردے گا۔
یہ جدید سسٹم گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں بی ایس (سی ایس) چھٹے سیمسٹر کے طالب علموں محمد حسن، ارسلان خان اور محمد عثمان طاہر نے تیار کیا ہے۔یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے طلبہ کی اس ایجاد کو سراہتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے لیے فائدہ مند قرار دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.