لاہور،ڈیفنس میں دومنزلہ عمارت منہدم، ایک شخص ہلاک ،ایک زخمی

جمعہ 7 جون 2013 14:32

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 7جون 2013ء ) لاہور میں ڈیفنس کے علاقے میں دو منزلہ عمارت گر گئی جس کے ملبے سے ایک شخص کی لاش نکال لی گئی جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پولیس کے مطابق لاہور میں ڈیفنس کے علاقے میں دو منزلہ عمارت گر گئی جس کے ملبے سے ایک شخص کی لاش نکال لی گئی جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ریسکیو سرگرمیاں جاری ہیں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :