گوجرانولہ ،مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 7بچوں سمیت 8افراد کی حالت غیر ہو گئی،ہسپتال منتقل
جمعرات 8 اگست 2013 18:46
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو گوجرانوالہ کے علاقہ دھلے کے رہائشی محنت کش ندیم کی بیوی ثمینہ نے اپنے بچوں کو دہی بھلے اور چاول کھلائے جس کے بعد ثمینہ بی بی اور اس کے سات بچوں کی حالت غیر ہو گئی۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے متاثرہ خاندان کو طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔متاثرہ افراد میں 35سالہ ثمینہ، 11 سالہ زارْخ،3 سالہ ذوالقرنین،4 سالہ عاروب،6 سالہ منزہ ،10 سالہ کنزہ،2 سالہ حضیفہ ،5سالہ حسنین شامل ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق متاثرہ خاندان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.