بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کل سے کینسر کی آگاہی مہم کا آغاز کرینگے
جمعہ 27 ستمبر 2013 13:01
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق2011ء میں بھارتی ٹیم کو 28 برس بعد عالمی چیمپئن بنانے والے یووراج سنگھ میگا ایونٹ کے بعد کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئے تھے تاہم انہوں نے انتہائی دلیری سے نہ صرف اس بیماری کا مقابلہ کیا ان کی اس ہمت کو دیکھتے ہوئے بھارتی پنجاب کی حکومت نے انہیں کینسر کی آگاہی مہم کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر چن لیا۔ یووراج سنگھ نے انگلینڈ کے سٹورٹ براڈ کو ایک اوور میں مسلسل چھ گیندوں پر چھ چھکے لگا کر ایک منفرد کارنامہ انجام دیا تھا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.