صوبے میں موذی امراض کی بیخ کنی اور صحت سے متعلق عوام کودرپیش جملہ مسائل کے خاتمے کیلئے اقدامات اٹھارہے ہیں،شوکت یوسفزئی
بدھ 2 اکتوبر 2013 21:51
(جاری ہے)
وزیر صحت شوکت علی یوسفزئی نے اس موقع پر محکمہ صحت کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور عوام کو معیاری علاج فراہم کرنے کے حوالے سے صوبائی حکومت کے ارادوں اور اس سلسلے میں اٹھائے گئے اقدامات سے شرکائے تقریب کو آگاہ کیا۔
انہوں نے کہاکہ صوبے میں بنیادی مرکز صحت میں جدید آلات،معیاری ادویات اور تجربہ کار سٹاف کی فراہمی کو یقینی بنایاجارہاہے اب عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ کسی بھی مسئلے کی صورت میں متعلقہ مرکز صحت سے رابطے کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہاکہ ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل میں صحت مند ماں بنیادی کردار اداکرتی ہے لہذا انہیں بنیادی مراکزصحت میں دستیاب طبی مشوروں اور صحت کے اصولوں کے مطابق اپنی اور بچوں کی صحت کا خیال رکھناہوگا۔ وزیر صحت نے کہا کہ ہم تھوڑی سی محنت مشقت اور توجہ سے بہت سے پیچیدہ امراض سے نجات حاصل کر سکتے ہیں جن کی وجہ سے ہمیں مسلسل پریشانی کا سامنارہتاہے۔ انہوں نے بنیادی مراکز صحت کے متعلقہ ذمہ داران کو ہدایت کی کہ وہ بلاامتیاز عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں اور تبدیلی کے اس عمل میں حکومت وقت کاساتھ دیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.