لاہور کے پارکس اور گرین بیلٹس میں ڈینگی بچاؤ کی تدابیر پر عمل درآمد تیز کردیا گیا، فیلڈ سٹاف کو 12نکاتی ڈینگی مکاؤ ہدایت نامہ کے مطابق کام کرنے کا حکم دیا گیاہے‘ ڈائریکٹر کوآرڈینیشن پی ایچ اے
پیر 11 نومبر 2013 17:06
(جاری ہے)
دفاتر میں کئی ماہ سے لاگو روم کولرکے استعمال پر پابندی ہے۔
گاڑیوں کے ناکارہ ٹائر اور دیگر ایسا سامان جس میں پانی ٹھہرنے کا اندیشہ ہو اسے فوری طور پر ہٹا دیا جاتا ہے ۔ سیر کے لیے آنے والے شہریوں کو پورے بازو کی شرٹ اور جرابیں وغیرہ پہنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ تمام پارکس میں صفائی کا خصوصی اہتمام کیا جاتاہے۔ خاص طور پر کنٹین وغیرہ میں کوڑے دان کو فوری طور پر صاف کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خاص طور پرجن درختوں میں سوراخ ہویا پانی ٹھہرنے کا احتمال ہو وہاں ریت ڈال کر سراخ بند کردئیے جاتے ہیں ۔ نرسریوں میں خالی گملے الٹے رکھے جاتے ہیں اور پودے والے گملے میں پانی اتنا ڈالا جاتاہے جو فوری طور پر جذب ہوجائے۔ کھڑے پانی کے ذخائر میں لاروا ختم کرنے والی دوائی ڈالی جارہی ہے ، پودے اور گھاس پر کیڑے مار سپرے بھی کیا جاتاہے ، گھاس اور پودوں کی کٹائی ہفتہ میں ایک بار ضرور کی جاتی ہے تاکہ نمی میں ڈینگی کو افزائش کا موقع نہ ملے۔ ڈائریکٹر پی ایچ اے نے کہا کہ ڈینگی سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے صفائی اور پانی کو خشک رکھ کر ڈینگی کے خطرات سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.