غیرسرکاری اداروں کے اشتراک سے سماجی بھلائی کے عمل کو تقویت مل سکتی ہے‘ صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال ،سماجی بھلائی کے عمل میں خواتین کو آگے لانا ہوگا تاکہ انسانی فلاح پر مبنی معاشرہ کی جدوجہد میں پوری قوم شریک ہوسکے‘سید ہارون سلطان بخاری
پیر 25 نومبر 2013 21:30
(جاری ہے)
بریفنگ میں سیکرٹری سوشل ویلفیئر و بیت المال فہمیدہ مشتاق ، ڈی جی سوشل ویلفیئر ، ڈائریکٹر ایڈمن سوشل ویلفیئر، ڈائریکٹر پلاننگ سوشل ویلفیئر کے علاوہ دیگر افسران نے شرکت کی۔ بریفنگ کے دوران صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ سماجی بہبود اپنی نوعیت کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، حکومت کی کوشش ہے کہ اس محکمہ کو سماجی بھلائی کے لئے بھرپور فنڈز مہیا کئے جائیں۔
بریفنگ کے دوران صوبائی وزیر نے ڈی جی سوشل ویلفیئر کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اضلاع میں موجود دفاتر کا 2012-13کا انٹرن آڈٹ کروایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلی کی ہدایت پر چلنے والی ڈینگی مہم کو فعال بنانے کے لئے بڑے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات کو اس مہم کا حصہ بنایا جائے تاکہ یہ بچے بہتر طریقہ سے ڈینگی تدارک مہم کو چلا سکیں اور لوگوں میں ڈینگی آگہی پیدا ہو۔ انہوں نے ڈی جی سوشل ویلفیئر کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ سوشل ویلفیئر ٹریننگ کمپلیکس میں قائم اداروں کا بالترتیب دورہ کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.