اینی میٹڈ ایڈونچر فلم دی لیگو مووی کا نیا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ،دی لیگو مووی ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ہے رپورٹ ،کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور دی لیگو مووی وارنر برادر پکچرز کے تحت آئندہ برس14فروری کو سینما کی زینت بنے گی
اتوار 1 دسمبر 2013 15:37
(جاری ہے)
دی لیگو مووی ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور اینیمیٹڈ فلم ہے جس کی کہانی لیگو ہیرو ایمٹ کے گردگھومتی ہے جوسپر ہیروز کے ساتھ مل کر دنیا کوشیطانی قوتوں سے بچاتا ہے ۔
ڈین لن اور روئے لی کی پروڈیوس کردہ اس دلچسپ فلم کے مختلف کرداروں کیلئے ہالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکاروں لیام نیسن،کرس پریٹ،مورگن فری مین،الزبتھ بینک،وِل آرنٹ،ول فریل اور شیننگ ٹیٹم سمیت دیگر کی آوازیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور دی لیگو مووی وارنر برادر پکچرز کے تحت آئندہ برس14فروری کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یونان میں گرفتار پاکستانی صحافی کو قونصلر تک رسائی مل گئی
-
ہم جنس پرستی حرام، مرد مجھ سے مراسم بڑھاتے ہیں تو ہنسی آتی ہی: فیصل قریشی
-
آمنہ شیخ کی شوبزمیں واپسی، لوگوں کو بہتر اور مثبت سوچ دینا چاہتی ہوں
-
گووندا کی سیاست میں دوبارہ اینٹری، وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات
-
دلجیت کی پاکستانی گانے اڈی جا کے ساتھ کنسرٹ میں شاندارانٹری
-
اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا،قسمت نے ساتھ نہیں دیا:جاوید شیخ
-
فلم ’’سمبا‘‘ میں سارہ علی خان کو مرکزی کردارملنے پر جھانوی نے خاموشی توڑدی
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا ور اگھوچڈھا کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ انٹری
-
گلوکار بادشاہ سے تعلقات پراداکارہ ہانیہ عامر نے لب کشائی کردی
-
کبریٰ خان کو بھی دبئی کا ’’گولڈن ویزا‘‘مل گیا
-
پاکستانی اینکر اورمیراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگربابا‘‘کا ٹیزر لائونچ ،21 جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.