انجیر قوت مدافعت بڑھاتا ہے ، دماغی امراض کے ساتھ کمر کے درد میں بھی مفید ہے‘ پروفیسر حکیم غلام فرید میر
بدھ 11 دسمبر 2013 16:58
(جاری ہے)
اس موقع پر پروفیسر حکیم محمد افضل میو، پروفیسر حکیم محمد الیاس دُنیا پوری، پروفیسر حکیم سید عمران فیاضسمیت دیگر بھی موجود تھے ۔۔پروفیسرغلام فرید میر نے بتایا کہ انجیر بڑھی ہوئی (ورم) تلی اور جگر کی سختی دور کرتی ہے۔
اس میں موجود ریشے انسولین اور خون میں زائد شکر کی سطح کو کم کرتی ہیں جسکی وجہ سے ذیابیطس(شوگر) میں مفید ہے۔پیشاب آور ہونے کی وجہ سے گردے، مثانے کی پتھری نکل جاتی ہے۔گردہ، مثانہ، حلق کی سوزش، پھیپھڑوں کی خشونت اور خشکی کیلئے بھی نافع ہے۔ آنتوں کے فعل درست اور نرم رکھتی ہے ، لہٰذا اسکے نہار منہ کھانے میں زیادہ فائدے ہیں۔ بلغمی کھانسی ، خون صاف کرنے، جوڑوں کے درد کیلئے سود مند ہے اور ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط کرتا ہے۔برص (سفید داغ) چنبل، ایگزیما کیلئے تازہ انجیر کا دودھ موٴثر ہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.