پنجاب حکومت کاہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ ‘ ذرائع،تمام انتخابی شیڈول منسوخ،ریٹرننگ افسران کو تمام مراحل روکنے کے احکامات بھی جاری
منگل 31 دسمبر 2013 21:44
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں پنجاب حکومت کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب حکومت نے تمام انتخابی شیڈول منسوخ کر دیا ہے اور اس حوالے سے ریٹرننگ افسران کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ تمام مراحل روک دیں ۔
مزید بتایا گیا ہے کہ حکومت نے فیصلے کے خلاف اپیل میں بھی نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے اور نئی حلقہ بندیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے جسکے باعث بلدیاتی انتخابات کا تیس جنوری کو انعقاد نا ممکن ہو گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.