ابوظبی ٹیسٹ:سری لنکا نے پاکستان کی برتری ختم کردی،186 رنز بنا لیے
جمعرات 2 جنوری 2014 20:25
ابوظبی…سری لنکا نے ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان کی برتری ختم کر دی، دن کے اختتام پر چار وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنا لیے۔ اوپنر کوشل سلوا 81 رنز کی دلیرانہ اننگز کھیلنے کے بعد آوٴٹ ہوگئے۔ابوظبی ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کا پلہ بھاری،تیسرے دن کے خاتمے پر سری لنکا دوسری اننگز میں چار وکٹ کھوکر صرف سات رنز کی برتری حاصل کرسکا ہے۔میچ کے تیسرے دن پاکستان نے پہلی اننگز 327 رنز چار کھلاڑی آوٴٹ سے دوبارہ شروع کی تو سنچری میکر مصباح الحق کو دیر تک ساتھ دینے والا کوئی پارٹنر نہ مل سکا، اسد شفیق 13، عدنان اکمل 6 اور بلاول بھٹی 14رنز ہی بناسکے، سعید اجمل اور راحت علی کو اسکور کرنے کا موقع بھی نہ مل سکا۔ پاکستانی اننگز کے آخری آوٴٹ ہونے والے بیٹسمین مصباح الحق تھے جو 135رنز کی اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.