بھارت ،وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے سرکاری رہائش گاہ لینے سے انکار کر دیا ،سرکاری گاڑی کا استعمال جاری رکھونگا ، وزیر اعلیٰ کی وضاحت
اتوار 5 جنوری 2014 13:08
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے سرکاری رہائش گاہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے مطابق وہ سرکاری گاڑی کا استعمال جاری رکھیں گے کیونکہ یہ ضروری ہیدو روز پہلے ہی بدعنوانی کے خلاف تحریک چلانے والی عام آدمی پارٹی کی حکومت نے ریاستی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا تھا اس سے پہلے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی کے خدا داس روڑ پر واقع پانچ پانچ کمروں کے دو سرکاری فلیٹ لینے کے فیصلے کا دفاع کیا تھا اور ان کے اس فیصلے پر کافی تنقید کی گئی تھی اور معاملے پر دہلی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی بھی ہوئی تھی۔
وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے پارٹی کے اجلاس میں فلیٹ لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ فلیٹ لینے پر صرف حزب اختلاف نے تنقید نہیں کی۔انہوں نے کہاکہ میرے دوست اور حامیوں مجھے فون اور پیغامات بھیج رہے ہیں کہ میں پانچ کمروں کے فلیٹ میں رہائش اختیار نہ کروں۔اس لیے میں نے یہ طے کیا کہ اس فیصلے سے دستبردار ہو جاؤںمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.