قطرمیں تین ملکی ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری ، کھلاڑی پریکٹس میں مصروف
پیر 6 جنوری 2014 13:16
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) قطرمیں تین ملکی ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شہرقائد میں پیر کو بھی جاری رہا 16کھلاڑی صبح اورشام کے سیشنز پریکٹس میں مصروف دکھائی دیں۔ ذرائع کے مطابق کیمپ میں بولنگ بیٹنگ اورفیلڈنگ کیعلاوہ فزیکل فٹنس کوبہتربنانے پربھی خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔
(جاری ہے)
کپتان ثناء میراور سینئر بلے بازنین عابدی کے مطابق وہ جنوبی افریقہ اورآئرلینڈ جیسی مضبوط ٹیموں سے مقابلے کے پیش نظرزیادہ محنت کر رہی ہیں۔
کھلاڑیوں کی فٹنس ماضی کے مقابلے میں بہترہوئی ہے، امید ہے سخت مقابلہ ہوگا۔کوچ محتشم رشید نے بتایا کہ کھلاڑی تربیتی کیمپ میں سخت محنت کے ساتھ اپنی خامیوں پرقابو پانے کی کوشش بھی کررہی ہیں۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم قطر میں جنوبی افریقہ اورآئرلینڈ کیخلاف ون ڈیاورٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لیگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارہے، احسن اقبال
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.