نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
منگل 7 جنوری 2014 13:39
ہیملٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء)نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 8 جنوری بدھ کو سیڈن پارک، ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کو پانچ میچز کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔
(جاری ہے)
ویسٹ انڈیز نے پہلا میچ 2 وکٹوں سے جیت کر سیریز میں برتری حاصل کی تھی، دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا مگر اگلے میچز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے شاندار کم بیک کیا، کوئنز ٹاؤن میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں 159 رنز سے کامیابی حاصل کی جبکہ نیلسن میں چوتھا ون ڈے میچ 58 رنز سے جیت کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی-
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.